hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 21078

.

سنن البيهقي

21078
Sunan Al Bayhaqi
(۲۱۰۷۲) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ بْنُ عَبْدَانَ أَنْبَأَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا الْحَجَّاجُ بْنُ مِنْہَالٍ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ بْنُ الْحَجَّاجِ حَدَّثَنَا عَدِیُّ بْنُ ثَابتٍ قَالَ سَمِعْتُ الْبَرَائَ قَالَ: رَأَیْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- وَالْحَسَنُ عَلَی عَاتِقِہِ وَہُوَ یَقُولُ : اللَّہُمَّ إِنِّی أُحِبُّہُ فَأَحِبَّہُ ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ حَجَّاجٍ وَأَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنْ شُعْبَۃَ۔ [صحیح۔ متفق علیہ]
(٢١٠٧٢) عدی بن ثابت کہتے ہیں کہ میں نے براء سے سنا، وہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو دیکھا اور حضرت حسن آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے کندھوں پر تھے اور آپ فرما رہے تھے : اے اللہ ! میں اس سے محبت کرتا ہوں تو بھی اس سے محبت رکھ۔