hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 21153

.

سنن البيهقي

21153
Sunan Al Bayhaqi
(۲۱۱۴۷) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ فُورَکَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ حَبِیبٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا الأَسْوَدُ بْنُ شَیْبَانَ حَدَّثَنَا أَبُو نَوْفَلِ بْنُ أَبِی عَقْرَبٍ قَالَ قِیلَ لِعَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا أَکَانَ یُنْشَدُ عِنْدَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- الشِّعْرُ فَقَالَتْ کَانَ أَبْغَضَ الْحَدِیثِ إِلَیْہِ۔ [صحیح]
(٢١١٤٧) ابو نوفل بن ابی عقرب فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ (رض) سے کہا گیا : کیا نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس اشعار پڑھے جاتے تھے ؟ فرماتی ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ بات بہت زیادہ ناپسند تھی۔