hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 21155

.

سنن البيهقي

21155
Sunan Al Bayhaqi
(۲۱۱۴۹) أَخْبَرَنَا أَبُوالْحَسَنِ بْنُ أَبِی عَلِیٍّ السَّقَّائُ وَأَبُوالْحَسَنِ: عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ قَالاَ أَنْبَأَنْا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ أَنْبَأَنَا عَبْدُالرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِاللَّہِ بْن دِینَارٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ أَبِی صَالِحٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- قَالَ: تَعِسَ عَبْدُالدِّینَارِ وَعَبْدُالدِّرْہَمِ وَعَبْدُ الْخَمِیصَۃِ إِنْ أُعْطِیَ رَضِیَ وَإِنْ مُنِعَ سَخِطَ تَعِسَ وَانْتَکَسَ وَإِذَا شِیکَ فَلاَ انْتَقَشَ ۔ وَذَکَرَ الْحَدِیثَ أَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ فَقَالَ وَقَالَ عَمْرٌو فَذَکَرَہُ۔ [صحیح۔ متفق علیہ]
(٢١١٤٩) سیدنا ابوہریرہ (رض) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے نقل فرماتے ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : درہم و دینار اور چادر کا بندہ ہلاک ہوگیا، اگر دیا جائے تو راضی رہتا ہے۔ اگر نہ دیا جائے تو ناراض ہوجاتا ہے۔ ایسا بندہ ہلاک ہوا اور جب اس کو کانٹا لگے تو نہ نکال سکے۔