hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 21165

.

سنن البيهقي

21165
Sunan Al Bayhaqi
مسنگ
(٢١١٥٩) حضرت انس بن مالک (رض) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے نقل فرماتے ہیں کہ حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کیا تم (عضہ) کو جانتے ہو ؟ وہ کہنے لگے : اللہ اور اس کے رسول بہتر جانتے ہیں۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : بعض لوگوں کی بات کو بعض لوگوں تک اس انداز سے پہنچایا جائے کہ دونوں کے درمیان لڑائی برپا ہوجائے۔ [ضعیف ]