hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 21166

.

سنن البيهقي

21166
Sunan Al Bayhaqi
مسنگ
(٢١١٦٠) حضرت ہمام بن حارث (رض) فرماتے ہیں کہ ہم حضرت حذیفہ (رض) کے پاس بیٹھے ہوئے تھے، ایک مرفوع حدیث بیان کرتے ہیں، حذیفہ کہنے لگے کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا ہے، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : چغل خور جنت میں داخل نہ ہوگا۔ [صحیح ]