hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 21198

.

سنن البيهقي

21198
Sunan Al Bayhaqi
(۲۱۱۹۲) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدٍ الصَّیْرَفِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ حَدَّثَنَا الرَّبِیعُ قَالَ قَال الشَّافِعِیُّ عَنْ سُفْیَانَ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَنْبَأَنَا أَبُو الْوَلِیدِ الْفَقِیہُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ حُجْرٍ حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ جَمِیعًا عَنْ مُطَرِّفٍ عَنِ الشَّعْبِیِّ : أَنَّ رَجُلَیْنِ شَہِدَا عِنْدَ عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ عَلَی رَجُلٍ بِالسَّرِقَۃِ فَقَطَعَ عَلِیٌّ یَدَہُ ثُمَّ جَائَ ا بِآخَرَ فَقَالاَ ہَذَا ہُوَ السَّارِقُ لاَ الأَوَّلُ فَأَغْرَمَ عَلِیٌّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ الشَّاہِدَیْنِ دِیَۃَ یَدِ الْمَقْطُوعِ الأَوَّلِ وَقَالَ : لَوْ أَعْلَمُ أَنَّکُمَا تَعَمَّدْتُمَا لَقَطَعْتُ أَیْدِیَکُمَا وَلَمْ یَقْطَعِ الثَّانِی ۔ لَفْظُ حَدِیثِ ہُشَیْمٍ وَفِی رِوَایَۃِ سُفْیَانَ عَنْ مُطَرِّفٍ فَقَالاَ وَأَخْطَأَنَا عَلَی الأَوَّلِ۔ [ضعیف]
(٢١١٩٢) مطرف شعبی سے نقل فرماتے ہیں کہ حضرت علی (رض) کے پاس دولوگوں نے ایک آدمی کے خلاف چو ری کی گواہی دی۔ حضرت علی (رض) نے اس کا ہاتھ کاٹھ دیا، پھر دوسرے آدمی کو لے کر آئے کہ یہچور ہے پہلا نہیں ہے تو حضرت علی (رض) نے پہلے چور کے ہاتھ کی دیت ان پر ڈال دی۔ فرمانے لگے : اگر مجھے علم ہوجاتا کہ تم نے جان بوجھ کر کیا ہے تو میں تمہارے ہاتھ کاٹ دیتا، لیکن دوسرے کے ہاتھ کو نہیں کاٹا۔