hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 21200

.

سنن البيهقي

21200
Sunan Al Bayhaqi
(۲۱۱۹۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَنْبَأَنَا أَبُو الْوَلِیدِ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا حَبَّانُ عَنِ ابْنِ الْمُبَارَکِ عَنْ سُفْیَانَ عَنْ أَبِی حَصِینٍ عَنْ شُرَیْحٍ : أَنَّہُ شَہِدَ عِنْدَہُ رَجُلٌ بِشَہَادَۃٍ وَأَمْضَی شُرَیْحٌ الْحُکْمَ فِیہَا فَرَجَعَ الرَّجُلُ بَعْدُ فَلَمْ یُصَدِّقْ قَوْلَہُ یَعْنِی فَلَمْ یَنْقُضِ الأَوَّلَ وَلَمْ یُصَدِّقْ قَوْلَہُ فِی الرُّجُوعِ۔ ثُمَّ التَّغْرِیمُ فِیمَا یَکُونُ إِتْلاَفًا عَلَی مَا مَضَی۔ [صحیح]
(٢١١٩٤) ابو حصین قاضی شریح سے نقل فرماتے ہیں کہ ان کے پاس ایک آدمی نے گواہی دی تو قاضی شریح نے اس کے مطابق فیصلہ فرما دیا : اس کے بعد اس نے نہ تو رجوع کیا اور نہصدیق کی اور نہ ہی اپنی پہلی بات سے پھرا، لیکن جو چیز تلف ہوئی اس پر جرمانہ بھر دیا۔