(۲۱۳۰۰) أَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَنْبَأَنَا أَبُو بَکْرٍ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ الْحَسَنِ حَدَّثَنَا أَبُو جَابِرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِکِ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنْ أَبِی الْجُودِیِّ قَالَ سَمِعْتُ سَعِیدَ بْنَ الْمُہَاجِرِ أَنَّہُ سَمِعَ الْمِقْدَامَ أَنَّہُ سَمِعَ النَّبِیَّ -ﷺ- یَقُولُ : أَیُّمَا مُسْلِمٍ ضَافَ قَوْمًا فَأَصْبَحَ الضَّیْفُ مَحْرُومًا کَانَ حَقًّا عَلَی کُلِّ مُسْلِمٍ نَصْرُہُ حَتَّی یَأْخُذَ لَہُ بِقِرَاہُ مِنْ مَالِہِ وَزَرْعِہِ ۔ [ضعیف]
(٢١٣٠٠) مقدام نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فرما رہے تھے : جس نے کسی مسلمان کی مہمان نوازی کی تو مہمان محروم رہا۔ تو مسلمانوں کا حق اس کی مدد کرنا ہے۔ اپنی مہمانی کے اعتبار سے اس کے مال اور کھیتی سے لے سکتا ہے۔