(۲۱۳۰۶) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ أَنْبَأَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ زِیَادٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ یُونُسَ حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنِی وَاقِدُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنِی سَعِیدُ بْنُ مَرْجَانَۃَ صَاحِبُ عَلِیِّ بْنِ الْحُسَیْنِ قَالَ قَالَ أَبُو ہُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : أَیُّمَا امْرِئٍ مُسْلِمٍ أَعْتَقَ امْرَأً مُسْلِمًا اسْتَنْقَذَہُ اللَّہُ بِکُلِّ عُضْوٍ مِنْہُ عُضْوًا مِنَ النَّارِ ۔
قَالَ سَعِیدُ ابْنُ مَرْجَانَۃَ سَمِعْتُ الْحَدِیثَ فَانْطَلَقْتُ بِہِ إِلَی عَلِیِّ بْنِ الْحُسَیْنِ فَعَمَدَ إِلَی عَبْدٍ قَدْ أَعْطَاہُ بِہِ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ عَشَرَۃَ آلاَفِ دِرْہَمٍ أَوْ أَلْفَ دِینَارٍ فَأَعْتَقَہُ
رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَحْمَدَ بْنِ یُونُسَ وَأَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنْ عَاصِمٍ۔ [صحیح]
(٢١٣٠٦) حضرت ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جو مسلمان کسی مسلمان کو آزاد کرواتا ہے تو اس کے عوض اللہ اس کے تمام اعضاکو جہنم کے آگ سے آزاد کردیتے ہیں۔
(ب) سعید بن رجانہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت علی بن حسین کی طرف چلا۔ انھوں نے ایک غلام کا قصہ بیان کیا جس کی آزادی کے لیے عبداللہ بن جعفر نے دس ہزار درہم دیے یا ایک ہزار دینار اور اس کو آزاد کردیا گیا۔