(۲۱۳۱۲) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ حَمْشَاذَ الْعَدْلُ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ الْحُسَیْنِ بْنِ دَیْزِیلَ حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِی إِیَاسٍ الْعَسْقَلاَنِیُّ وَعَبْدُ اللَّہِ بْنُ الزُّبَیْرِ الْحُمَیْدِیُّ وَإِبْرَاہِیمُ بْنُ بَشَّارٍ الرَّمَادِیُّ قَالُوا حَدَّثَنَا سُفْیَانُ بْنُ عُیَیْنَۃَ حَدَّثَنِی شَیْخٌ مِنْ أَہْلِ الْکُوفَۃِ یُقَالُ لَہُ شُعْبَۃُ قَالَ : کُنَّا عِنْدَ أَبِی بُرْدَۃَ بْنِ أَبِی مُوسَی وَمَعَہُ بَنُوہُ فَقَالَ أَلاَ أُحَدِّثُکُمْ بِحَدِیثٍ حَدَّثَنِی بِہِ أَبِی قَالُوا بَلَی یَا أَبَتِ فَحَدِّثْنَا قَالَ حَدَّثَنِی أَبِی أَنَّہُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یَقُولُ : مَنْ أَعْتَقَ رَقَبَۃً أَوْ عَبْدًا کَانَتْ فِکَاکَہُ مِنَ النَّارِ عُضْوًا بِعُضْوٍ ۔ [صحیح لغیرہ]
(٢١٢١٣) شعبہ فرماتے ہیں کہ ہم ابوبردہ کے پاس تھے، ان کے بچے بھی موجود تھے۔ اس نے کہا : کیا میں تمہیں حدیث حدیث نہ سناؤں، جو میرے والدنے مجھے سنائی، انھوں نے کہا : کیوں نہیں، اے میرے والد ! فرمایا : کہ میرے والدنے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جس نے گردن یا غلام آزاد کیا تو اس کے عوض اس کے تمام اعضاء جہنم سے آزاد ہوں گے۔