hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 21322

.

سنن البيهقي

21322
Sunan Al Bayhaqi
(۲۱۳۱۶) أَخْبَرَنَا أَبُوعَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَنْبَأَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُودَاوُدَ حَدَّثَنَا أَبُوالْوَلِیدِ الطَّیَالِسِیُّ حَدَّثَنَا ہَمَّامٌ (ح) قَالَ وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِیرٍ الْمَعْنَی أَنْبَأَنَا ہَمَّامٌ عَنْ قَتَادَۃَ عَنْ أَبِی الْمَلِیحِ قَالَ أَبُو الْوَلِیدِ عَنْ أَبِیہِ : أَنَّ رَجُلاً أَعْتَقَ شِقْصًا لَہُ مِنْ غُلاَمٍ فَذَکَرَ ذَلِکَ لِلنَّبِیِّ -ﷺ- فَقَالَ : لَیْسَ لِلَّہِ شَرِیکٌ ۔ زَادَ ابْنُ کَثِیرٍ فِی حَدِیثِہِ فَأَجَازَ النَّبِیُّ -ﷺ- عِتْقَہُ۔ قَالَ الشَّیْخُ رَحِمَہُ اللَّہُ وَیُحْتَمَلُ أَنْ یَکُونَ ہَذَا فِیمَنْ أَعْتَقَ شِقْصًا لَہُ مِنْ غُلاَمٍ مُشْتَرَکٍ بَیْنَہُ وَبَیْنَ غَیْرِہِ وَیُحْتَمَلُ غَیْرَہُ۔ [صحیح]
(٢١٣١٦) ابو ولید اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے غلام سے اپنا حصہ آزاد کردیا۔ اس نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سامنے تذکرہ کیا۔ فرمایا : اللہ کا کوئی شریک نہیں ہے۔ ابن کثیر نے کچھ الفاظ زائد بھی بیان کیے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کی آزادی کو جائز قرار دیا ہے۔
شیخ (رح) فرماتے ہیں : مشترکہ غلام کو آزاد کرنا مراد ہے۔