hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 21395

.

سنن البيهقي

21395
Sunan Al Bayhaqi
(۲۱۳۸۹) أَخْبَرَنَا عَنْ زَاہِرِ بْنِ أَحْمَدَ الْفَقِیہِ أَنْبَأَنَا أَبُو الْقَاسِمِ الْبَغَوِیُّ حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ عَمْرٍو الضَّبِّیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ الطَّائِفِیُّ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِینَارٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَضَی رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- أَیُّمَا عَبْدٍ کَانَ فِیہِ شِرْکٌ وَأَعْتَقَ رَجُلٌ نَصِیبَہُ قَالَ یُقَامُ عَلَیْہِ الْقِیمَۃُ یَوْمَ الْعِتْقِ وَلَیْسَ ذَلِکَ عِنْدَ الْمَوْتِ ۔ قَالَ الشَّیْخُ الزَّاہِرُ رَحِمَہُ اللَّہُ : وَلَیْسَتْ ہَذِہِ اللَّفْظَۃُ فِی کُلِّ حَدِیثٍ۔ [صحیح]
(٢١٣٨٩) ابن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فیصلہ فرمایا : جو غلام مشترک ہو اور آدمی اپنے حصہ کو آزاد کر دے تو آزادی والے دن کی قیمت قائم ہوگی، موت کے وقت نہیں۔