hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 21406

.

سنن البيهقي

21406
Sunan Al Bayhaqi
(۲۱۴۰۰) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ الْمُزَکِّی حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَنْبَأَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَنْبَأَنَا الشَّافِعِیُّ أَنْبَأَنَا عَبْدُ الْمَجِیدِ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ أَخْبَرَنِی قَیْسُ بْنُ سَعْدٍ أَنَّہُ سَمِعَ مَکْحُولاً یَقُولُ سَمِعْتُ سَعِیدَ بْنَ الْمُسَیَّبِ یَقُولُ : أَعْتَقَتِ امْرَأَۃٌ أَوْ رَجُلٌ سِتَّۃَ أَعْبُدٍ لَہَا وَلَمْ یَکُنْ لَہَا مَالٌ غَیْرُہُمْ۔ فَأُتِیَ النَّبِیُّ -ﷺ- فِی ذَلِکَ فَأَقْرَعَ بَیْنَہُمْ فَأَعْتَقَ ثُلُثَہُمْ۔ قَالَ الشَّافِعِیُّ کَانَ ذَلِکَ فِی مَرَضِ الْمُعْتِقِ الَّذِی مَاتَ فِیہِ۔ [صحیح۔ لغیرہ]
(٢١٤٠٠) سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ مرد یا عورت نے چھ غلام آزاد کردیے، اس کا ان کے علاوہ کوئی مال بھی نہ تھا، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو خبر دی گئی تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان کے درمیان قرعہ اندازی کی، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان کا تیسرا حصہ تقسیم کردیا۔
امام شافعی (رح) نے فرمایا : اس مرض میں آزاد کیے، جس میں وہ فوت ہوا۔