(۲۱۳۹۹) حَدَّثَنَا أَبُو الْحَسَنِ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ بْنِ دَاوُدَ الْعَلَوِیُّ إِمْلاَئً أَنْبَأَنَا أَبُو حَامِدٍ : أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ یَحْیَی الذُّہْلِیُّ وَأَحْمَدُ بْنُ یُوسُفَ السُّلَمِیُّ قَالاَ حَدَّثَنَا عُبَیْدُ اللَّہِ بْنُ مُوسَی أَنْبَأَنَا إِسْرَائِیلُ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ الْمُخْتَارِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِیَادٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ : أَنَّ رَجُلاً أَعْتَقَ سِتَّۃَ أَعْبُدٍ عِنْدَ مَوْتِہِ لَیْسَ لَہُ مَالٌ غَیْرُہُمْ عَلَی عَہْدِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فَجَزَّأَہُمْ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- أَجْزَائً فَأَعْتَقَ اثْنَیْنِ وَأَرَقَّ أَرْبَعَۃً۔ [صحیح]
(٢١٣٩٩) حضرت ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے دور میں اپنی موت کے وقت چھ غلام آزاد کردیے ان کا کوئی اور مال بھی نہ تھا۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان کو تین حصوں میں تقسیم کردیا۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دو کو آزاد کردیا اور چار کو غلام رکھا۔