(۲۱۴۱۳) أَخْبَرَنَا أَبُو الْقَاسِمِ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُبَیْدِ اللَّہِ الْحُرْفِیُّ بِبَغْدَادَ أَنْبَأَنَا حَمْزَۃُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْعَبَّاسِ حَدَّثَنَا الْحَارِثُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا أَبُو النَّضْرِ حَدَّثَنَا اللَّیْثُ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ عُبَیْدِ اللَّہِ یَعْنِی ابْنَ أَبِی مُلَیْکَۃَ عَنِ الْمِسْوَرِ بْنِ مَخْرَمَۃَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یَقُولُ وَہُوَ عَلَی الْمِنْبَرِ : إِنَّ بَنِی ہِشَامِ بْنِ الْمُغِیرَۃِ اسْتَأْذَنُونِی فِی أَنْ یُنْکِحُوا ابْنَتَہُمْ عَلِیَّ بْنَ أَبِی طَالِبٍ فَلاَ آذَنُ ثُمَّ لاَ آذَنُ وَإِنَّمَا ابْنَتِی بِضْعَۃٌ مِنِّی یُرِیبُنِی مَا رَابَہَا وَیُؤْذِینِی مَا آذَاہَا۔
أَخْرَجَاہُ فِی الصَّحِیحِ عَنْ قُتَیْبَۃَ عَنِ اللَّیْثِ۔ فَأَخْبَرَ أَنَّ وَلَدَہُ بَعْضٌ مِنْہُ وَالْعَبْدُ إِذَا مَلَکَ نَفْسَہُ بِأَدَائِ مَالِ الْکِتَابَۃِ أَوْ بِابْتِیَاعِ نَفْسِہِ عَتَقَ فَکَذَلِکَ الْحُرُّ إِذَا مَلَکَ وَلَدَہُ فَقَدْ مَلَکَ بَعْضَہُ وَإِذَا مَلَکَ وَالِدَہُ فَقَدْ مَلَکَ مَنْ ہُوَ بَعْضٌ مِنْہُ فَوَجَبَ أَنْ یَعْتِقَ۔ [صحیح۔ متفق علیہ]
(٢١٤١٣) مسور بن مخرمہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) منبر پر فرما رہے تھے کہ بنو ہشام بن مغیرہ نے مجھ سے اجازت طلب کی کہ وہ اپنی بیٹی کا نکاح علی بن ابی طالب (رض) سے کرنا چاہتے ہیں۔ میں ان کو اجازت نہ دوں گا۔ میری بیٹی میرے جسم کا ٹکڑا ہے، اس نے مجھے پریشان کیا جس نے اس کو پریشان کیا، اس نے مجھے تکلیف دی جس نے میری بیٹی کو تکلیف دی۔