hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 21473

.

سنن البيهقي

21473
Sunan Al Bayhaqi
(۲۱۴۶۷) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی طَالِبٍ أَنْبَأَنَا یَزِیدُ أَنْبَأَنَا ہِشَامٌ عَنِ الْحَسَنِ قَالَ : اللَّقِیطُ لِلمُسْلِمِینَ مِیرَاثُہُ وَعَلَیْہِمْ جَرِیرَتُہُ وَلَیْسَ لِصَاحِبِہِ مِنْہُ شَیْئٌ إِلاَّ الأَجْرُ۔ [حسن]
(٢١٤٦٧) حضرت حسن فرماتے ہیں کہ پھینکے ہوئے بچے کی میراث مسلمانوں کے لیے ہوگی اور اس کے جرائم بھی ان پر ڈالے جائیں گے۔ اس کے پالنے والے کو صرف اجر ملے گا۔