(۲۱۴۷۴) وَفِیمَا أَجَازَ لِی أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ رِوَایَتَہُ عَنْہُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ أَنْبَأَنَا الرَّبِیعُ أَنْبَأَنَا الشَّافِعِیُّ أَنْبَأَنَا سُفْیَانُ أَخْبَرَنِی أَبُو طُوَالَۃَ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مَعْمَرٍ قَالَ : کَانَ سَالِمٌ مَوْلَی أَبِی حُذَیْفَۃَ مَوْلًی لاِمْرَأَۃٍ مِنَ الأَنْصَارِ یُقَالُ لَہَا عَمْرَۃُ بِنْتُ یَعَارٍ أَعَتْقَتْہُ سَائِبَۃً فَقُتِلَ یَوْمَ الْیَمَامَۃِ فَأُتِیَ أَبُو بَکْرٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ بِمِیرَاثِہِ فَقَالَ : أَعْطُوہُ عَمْرَۃَ فَأَبَتْ أَنْ تَقْبَلَہُ۔ [ضعیف]
(٢١٤٧٤) عبدالرحمن بن معمر فرماتے ہیں کہ سالم ابوحذیفہ کے غلام تھے اور ان کی بیوی لونڈی تھی، جس کا نام عمرۃ بنت یعار تھا۔ اس نے سائبہ بنا کر آزاد کردی۔ وہ یمامہ کے دن شہید ہوگئے۔ ابوبکر (رض) کے پاس ان کی میراث لائی گئیتوفرمانے لگے : عمرۃ کو دو تو اس نے قبول کرنے سے انکار کردیا۔