hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 21483

.

سنن البيهقي

21483
Sunan Al Bayhaqi
(۲۱۴۷۷) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَنْبَأَنَا أَبُو حَامِدِ بْنُ بِلاَلٍ حَدَّثَنَا أَبُو الأَزْہَرِ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ بْنِ سَعْدٍ فَذَکَرَہُ بِإِسْنَادِہِ وَمَعْنَاہُ عَالِیًا وَقَالَ فِی آخِرِہِ فَدَعَا أَبِی وَدِیعَۃَ بْنَ خِدَامٍ وَکَانَ وَارِثُ سَلْمَی بِنْتَ یَعَارٍ فَقَالَ ہَذَا مِیرَاثُ مَوْلاَکُمْ فَخُذُوہُ فَقَالَ وَدِیعَۃُ یَا أَمِیرَ الْمُؤْمِنِینَ أَعْتَقَتْہُ صَاحِبَتُنَا سَائِبَۃً لأَبَوَیْہَا وَقَدْ أَغْنَانَا اللَّہُ عَنْہُ فَلاَ حَاجَۃَ لَنَا بِہِ قَالَ فَجَعَلَہُ عُمَرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فِی بَیْتِ مَالِ الْمُسْلِمِینَ۔ وَرَوَاہُ بِمَعْنَاہُ أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِی الْجَہْمِ عَنْ عُرْوَۃَ بْنِ الزُّبَیْرِ۔ [ضعیف۔ تقدم قبلہ]
(٢١٤٧٧) یعقوب بن ابراہیم بن سعد اپنی سند سے نقل فرماتے ہیں۔ اس کے آخر میں ہے کہ انھوں نے ابو ودیعۃ بن خدام کو طلب کیا اور وہ سلمی بنت یعار کے وارث تھے۔ کہنے لگے : یہ تمہارے آزاد کردہ غلام کی وراثت ہے لے لو۔ ودیعۃ کہنے لگے : اے امیرالمومنین ! ہمارے قبیلہ کی عورت نے اس کو سائبہ اپنے والدین کے نام پر آزاد کیا تھا، اللہ نے ہمیں اس سے مستغنی کیا ہے، ہمیں کوئی ضرورت نہیں ہے تو حضرت عمر (رض) نے بیت المال میں جمع کروا دیا۔