(۲۱۴۷۸) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ أَنْبَأَنَا الرَّبِیعُ أَنْبَأَنَا الشَّافِعِیُّ أَنْبَأَنَا سُفْیَانُ بْنُ عُیَیْنَۃَ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ عَنْ عَطَائِ بْنِ أَبِی رَبَاحٍ : أَنَّ طَارِقَ بْنَ الْمُرَقَّعِ أَعْتَقَ أَہْلَ بَیْتٍ سَوَائِبَ فَأُتِیَ بِمِیرَاثِہِمْ فَقَالَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : أَعْطُوہُ وَرَثَۃَ طَارِقٍ فَأَبَوْا أَنْ یَأْخُذُوہُ فَقَالَ عُمَرُ : فَاجْعَلُوہُ فِی مِثْلِہِمْ مِنَ النَّاسِ۔ [ضعیف]
(٢١٤٧٨) عطاء بن ابی رباح فرماتے ہیں کہ طارق بن مرقع نے اپنے گھر والوں کو سائبہ کے طور پر آزاد کردیا، ان کی وراثت لائی گئی، حضرت عمر (رض) نے فرمایا : طارق کو وراثت دو ۔ انھوں نے لینے سے انکار کردیا تو حضرت عمر (رض) نے فرمایا : ان جیسے لوگوں میں تقسیم کر دو ۔