hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 21513

.

سنن البيهقي

21513
Sunan Al Bayhaqi
(۲۱۵۰۷) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَسَنِ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ ہُوَ الأَصَمُّ أَنْبَأَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ الْحَکَمِ أَنْبَأَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی ابْنُ لَہِیعَۃَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زَیْدِ بْنِ الْمُہاجِرِ : أَنَّہُ حَضَرَ الْقَاسِمَ بْنَ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِی بَکْرٍ وَطَلْحَۃَ بْنَ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ وَہُمَا یَخْتَصِمَانِ إِلَی ابْنِ الزُّبَیْرِ فِی مِیرَاثِ أَبِی عَمْرٍو مَوْلَی عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا وَکَانَ عَبْدُ اللَّہِ وَارِثَ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا دُونَ الْقَاسِمِ لأَنَّ أَبَاہُ کَانَ أَخَاہَا لأَبِیہَا وَأُمِّہَا وَکَانَ مُحَمَّدٌ أَخَاہَا لأَبِیہَا ثُمَّ تُوُفِّیَ عَبْدُ اللَّہِ فَوَرِثَہُ ابْنُہُ طَلْحَۃُ ثُمَّ تُوُفِّیَ أَبُو عَمْرٍو فَقَضَی بِہِ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ الزُّبَیْرِ لِطَلْحَۃَ قَالَ فَسَمِعَتُ الْقَاسِمَ بْنَ مُحَمَّدٍ یَقُولُ : سُبْحَانَ اللَّہِ إِنَّ الْمَوْلَی لَیْسَ بِمَالٍ مَوْضُوعٍ یَرِثُہُ مَنْ وَرِثَہُ إِنَّمَا الْمَوْلَی عَصَبَۃٌ۔ وَرَوَی ابْنُ جُرَیْجٍ عَنْ عَطَائٍ تَوْرِیثُ ابْنِ الزُّبَیْرِ ابْنَ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ دُونَ الْقَاسِمِ قَالَ عَطَائٌ رَحِمَہُ اللَّہُ تَعَالَی فَعِیبَ ذَلِکَ عَلَی ابْنِ الزُّبَیْرِ رَحِمَہُمُ اللَّہُ تَعَالَی۔ [ضعیف]
(٢١٥٠٧) محمد بن زید بن مہاجر فرماتے ہیں کہ قاسم بن محمد بن ابی بکر اور طلحہ بن عبداللہ بن عبدالرحمن دونوں حضرت عائشہ (رض) کے غلام ابو عمر کی میراث کا جھگڑا لے کر ابن زبیر کے پاس آئے اور عبداللہ حضرت عائشہ (رض) کا وارث تھا، قاسم نہیں۔ کیونکہ عبداللہ حضرت عائشہ (رض) کے حقیقی بھائی تھے، جبکہ قاسم صرف باپ کی جانب سے۔ عبداللہ فوت ہوئے تو اس کا وارث طلحہ بنا۔ پھر ابو عمرو فوت ہوگیا تو ابن زبیر نے فیصلہ طلحہ کے حق میں کردیا، کہتے ہیں : میں نے قاسم بن محمد سے سنا، وہ کہنے لگے : سبحان اللہ ! غلام کا کوئی مال نہیں ہوتا کہ وہ اس کا وارث ہو جو اس کا وارث بن رہا ہے۔ غلام تو صرف عصبہ بن سکتا ہے۔
(ب) عطاء فرماتے ہیں کہ وہ ابن زبیر پر اس کا عیب لگاتے تھے۔