(۲۱۵۱۴) أَخْبَرَنَا أَبُوعَبْدِاللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُوالْعَبَّاسِ ہُوَ الأَصَمُّ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی طَالِبٍ حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ أَنْبَأَنَا ہِشَامُ بْنُ حَسَّانَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِیرِینَ قَالَ : لاَ تَرِثُ النِّسَائُ مِنَ الْوَلاَئِ شَیْئًا إِلاَّ مَا کَاتَبَتْہُ أَوْ أَعْتَقَتْہُ۔
قَالَ یَزِیدُ وَسَمِعْتُ سُفْیَانَ الثَّوْرِیَّ یَقُولُ : لاَ تَرِثُ النِّسَائَ مِنَ الْوَلاَئِ شَیْئًا إِلاَّ مَا کَاتَبْنَ أَوْ أَعْتَقْنَ أَوْ أَعْتَقَ مَنْ أَعْتَقْنَ أَوْ جَرَّ وَلاَئَ ہُ مَنْ أَعْتَقْنَ۔ [حسن]
(٢١٥١٤) محمد بن سیرین فرماتے ہیں کہ عورتیں ولاء میں سے کسی چیز کی وارث نہیں ہوتیں، صرف جو اس نیمکاتبت کی یا آزاد کردیا۔
(ب) سفیان ثوری فرماتے ہیں : عورتیں ولاء میں سے کسی چیز کی بھی وارث نہیں ہوتیں، مگر مکاتبت کرلیں، یا آزاد کردیں یا وہ آزاد کرے جس کو انھوں نے آزاد کیا یا وہ ولاء کو منتقل کرے جس کو انھوں نے آزاد کیا۔