(۲۱۵۱۷) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَنْبَأَنَا أَبُو الْوَلِیدِ الْفَقِیہُ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ أَنْبَأَنَا عِیسَی بْنُ یُونُسَ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاہِیمَ عَنِ الأَسْوَدِ عَنْ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : إِذَا تَزَوَّجَ الْمَمْلُوکُ الْحُرَّۃَ فَوَلَدَتْ فَوَلَدُہَا یَعْتِقُونَ بِعِتْقِہَا وَیَکُونُ وَلاَؤُہُمْ لِمَوْلَی أُمِّہِمْ فَإِذَا أُعْتِقَ الأَبُ جَرَّ الْوَلاَئَ ۔ [صحیح]
(٢١٥١٧) اسود فرماتے ہیں کہ حضرت عمر (رض) نے فرمایا : جب غلام آزاد عورت سے شادی کرے، اس نے بچے کو جنم دیا۔ اولاد اپنی ماں کی آزادی کے ساتھ آزاد ہوجائے گی، ان بچوں کی ولاء ان کی ماں کو آزاد کرنے والوں کے پاس ہوگی، جب باپ آزاد کردیا گیا تو ولاء باپ کو آزاد کرنے والوں کی طرف منتقل ہوجائے گی۔