hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 21522

.

سنن البيهقي

21522
Sunan Al Bayhaqi
(۲۱۵۱۶) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ الْمُزَکِّی أَنْبَأَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَہَّابِ أَنْبَأَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ أَنْبَأَنَا الأَعْمَشُ عَنْ إِبْرَاہِیمَ قَالَ قَالَ عُمَرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : إِذَا کَانَتِ الْحُرَّۃُ تَحْتَ الْمَمْلُوکِ فَوَلَدَتْ لَہُ وَلَدًا فَإِنَّہُ یُعْتَقُ بِعِتْقِ أُمِّہِ وَوَلاَؤُہُ لِمَوَالِی أُمِّہِ فَإِذَا أُعْتِقَ الأَبُ جَرَّ الْوَلاَئَ إِلَی مَوَالِی أَبِیہِ۔ ہَذَا مُنْقَطِعٌ۔ وَقَدْ رُوِیَ مَوْصُولاً عَنْ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ۔ [صحیح]
(٢١٥١٦) ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت عمر (رض) نے فرمایا : جب آزاد عورت غلام کے نکاح میں ہو، بچے کو بھی جنم دیا ہو، وہ بچہ اپنی ماں کی آزادی کے ساتھ ہی آزاد ہوجائے گا اور اس کی ولاء اس کی ماں کو آزاد کرنے والوں کے پاس ہوگی، جب اس کا باپ آزاد کردیا گیا تو اس بچے کی ولاء پھر باپ کو آزاد کرنے والوں کی طرف منتقل ہوجائے گی۔