(۲۱۵۲۲) أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِیٍّ الأَصْبَہَانِیُّ الْحَافِظُ أَنْبَأَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الأَصْبَہَانِیُّ أَنْبَأَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عِیسَی أَنْبَأَنَا ابْنُ الْمُبَارَکِ أَنْبَأَنَا ابْنُ لَہِیعَۃَ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ ہُبَیْرَۃَ : أَنَّ عَلِیًّا رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَضَی فِی عَبْدٍ کَانَتْ تَحْتَہُ حُرَّۃٌ فَوَلَدَتْ أَوْلاَدًا فَعَتَقُوا بِعِتَاقَۃِ أُمِّہِمْ ثُمَّ أُعْتِقَ أَبُوہُمْ بَعْدُ أَنَّ وَلاَئَ ہُمْ لِعَصَبَۃِ أَبِیہِمْ۔ [ضعیف]
(٢١٥٢٢) عبداللہ بن ہبیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی (رض) نے ایک غلام کا فیصلہ فرمایا جس کے نکاح میں ایک آزاد عورت تھی، اس نے اولاد کو بھی جنم دیا، ان کی ماں کی آزادی کی وجہ سے ان کو آزاد کردیا، پھر ان کا باپ آزاد کردیا گیا، فرمایا : ان کی ولاء ان کے باپ کے عصبات کے لیے ہے۔