hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 21530

.

سنن البيهقي

21530
Sunan Al Bayhaqi
(۲۱۵۲۴) قَالَ وَأَنْبَأَنَا ابْنُ الْمُبَارَکِ أَنْبَأَنَا سُفْیَانُ عَنْ جَابِرٍ عَنِ الشَّعْبِیِّ عَنِ الأَسْوَدِ بْنِ یَزِیدَ عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ : الْعَبْدُ یَجُرُّ وَلاَئَ وَلَدِہِ إِذَا أُعْتِقَ۔ قَالَ : وَکَانَ شُرَیْحٌ یَقْضِی بِوَلاَئِ وَلَدِہِ یَعْنِی لِمَوَالِی الأُمِّ حَتَّی حَدَّثَہُ الأَسْوَدُ بِقَوْلِ ابْنِ مَسْعُودٍ فَقَضَی بِہِ شُرَیْحٌ کَذَا قَالَ جَابِرٌ الْجُعَفِیُّ عَنِ الشَّعْبِیِّ عَنِ الأَسْوَدِ۔ [ضعیف]
(٢١٥٢٤) اسود بن یزید حضرت ابن مسعود (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ غلام جب آزاد کردیا جائے تو اس کی وجہ سے اس کی اولاد بھی آزاد ہوجاتی ہے، قاضی شریح (رض) بچے کی ولاء کا فیصلہ اس کی والدہ کے آزاد کردہ لوگوں کی طرف کرتے تھے، پھر اسود نے قاضی شریح کو ابن مسعود کی بات بتائی تو اس کے مطابق فیصلہ فرمایا۔