(۲۱۵۳۷) فَأَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَسَنِ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ ہُوَ الأَصَمُّ أَنْبَأَنَا الرَّبِیعُ أَنْبَأَنَا الشَّافِعِیُّ أَنْبَأَنَا مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ وَعَبْدُ الْمَجِیدِ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ أَخْبَرَنِی أَبُو الزُّبَیْرِ أَنَّہُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّہِ یَقُولُ : إِنَّ أَبَا مَذْکُورٍ رَجُلٌ مِنْ بَنِی عُذْرَۃَ کَانَ لَہُ غُلاَمٌ قِبْطِیٌّ فَأَعْتَقَہُ عَنْ دُبُرٍ مِنْہُ وَإِنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- سَمِعَ بِذَلِکَ الْعَبْدَ فَبَاعَ الْعَبْدَ وَقَالَ : إِذَا کَانَ أَحَدُکُمْ فَقِیرًا فَلْیَبْدَأْ بِنَفْسِہِ فَإِنْ کَانَ لَہُ فَضْلٌ فَلْیَبْدَأْ مَعَ نَفْسِہِ بِمَنْ یَعُولُ ثُمَّ إِنْ وَجَدَ بَعْدَ ذَلِکَ فَضْلاً فَلْیَتَصَدَّقْ عَلَی غَیْرِہِمْ ۔
وَأَمَّا حَدِیثُ اللَّیْثِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ أَبِی الزُّبَیْرِ۔ [صحیح]
(٢١٥٣٧) ابوزبیر نے جابر بن عبداللہ (رض) سے سنا، وہ کہتے ہیں کہ ابو مذکور بنو عذرہ کا آدمی تھا، اس کا قبطی غلام تھا، اس کو اس نے مدبر کردیا، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس غلام کے بارے میں سنا تو غلام کو فروخت کردیا اور فرمایا : جب آدمی فقیر ہو تو سب سے پہلے اپنے سے ابتداء کرے۔ اگر زائد ہو تو پھر اپنے ساتھ ان کو ملائے جن کا وہ کفیل ہے، پھر بھی زائد ہو پھر دوسروں پر صدقہ کرے۔