(۲۱۵۴۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَنْبَأَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ نُصَیْرٍ الْخُلْدِیُّ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ ہَارُونَ حَدَّثَنَا قُتَیْبَۃُ بْنُ سَعِیدٍ حَدَّثَنَا الْمُغِیرَۃُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عَبْدِ الْمَجِیدِ بْنِ سُہَیْلٍ عَنْ عَطَائِ بْنِ أَبِی رَبَاحٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ : أَنَّ رَجُلاً مِنَ الأَنْصَارِ أَعْتَقَ غُلاَمًا لَہُ عَنْ دُبُرٍ وَکَانَ مُحْتَاجًا فَذُکِرَ ذَلِکَ لَرَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فَدَعَاہُ فَقَالَ : أَعْتَقْتَ غُلاَمَکَ؟ ۔ فَقَالَ : نَعَمْ۔ فَقَالَ النَّبِیُّ -ﷺ- : أَنْتَ أَحْوَجُ إِلَیْہِ ۔ ثُمَّ قَالَ : مَنْ یَشْتَرِیہِ؟ ۔ فَقَالَ نُعَیْمُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ : أَنَا فَاشْتَرَاہُ فَأَخَذَ النَّبِیُّ -ﷺ- ثَمَنَہُ فَدَفَعَہُ إِلَی صَاحِبِہِ۔
رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ قُتَیْبَۃَ بْنِ سَعِیدٍ۔ [صحیح۔ متفق علیہ]
(٢١٥٤٤) عطاء بن ابی رباح حضرت جابر بن عبداللہ سے نقل فرماتے ہیں کہ انصاری آدمی نے اپنا مدبر غلام آزاد کردیا اور بذات خود ضرورت مند تھا۔ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سامنے تذکرہ کیا گیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کو بلوایا اور پوچھا : کیا آپ نے غلام آزاد کردیا ہے ؟ اس نے کہا : ہاں تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پوچھا : تو اس کا ضرورت مند ہے، پھر کہا : کون مجھ سے اس کو خریدے گا تو نعیم بن عبداللہ نے کہا : میں تو انھوں نے خرید لیا تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے قیمت لے کر اس کے مالک کو واپس کردی۔