(۲۱۵۴۵) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَنْبَأَنَا أَبُو عَمْرٍو عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ السَّمَّاکِ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ أَبِی خَالِدٍ عَنْ سَلَمَۃَ بْنِ کُہَیْلٍ عَنْ عَطَائٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ : أَنَّ رَجُلاً مِنْ أَصْحَابِ النَّبِیِّ -ﷺ- أَعْتَقَ عَبْدًا عَنْ دُبُرٍ وَلَمْ یَکُنْ لَہُ مَالٌ غَیْرُہُ فَبَاعَہُ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- بِثَمَانِمِائَۃِ دِرْہَمٍ وَدَفَعَہُ إِلَی مَوْلاَہُ۔
أَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ مِنْ وَجْہَیْنِ آخَرَیْنِ عَنْ إِسْمَاعِیلَ۔ [صحیح۔ تقدم قبلہ]
(٢١٥٤٥) عطاء حضرت جابر بن عبداللہ (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے صحابہ میں سے کسی ایک نے اپنا مدبر غلام آزاد کردیا، اس کا کوئی اور مال نہ تھا تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ٨٠٠ درہم میں فروخت کردیا اور قیمت مالک کو واپس کردی۔