hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 21598

.

سنن البيهقي

21598
Sunan Al Bayhaqi
(۲۱۵۹۲) أَخْبَرَنَا أَبُو حَامِدٍ أَحْمَدُ بْنُ عَلِیٍّ الإِسْفَرَائِینِیُّ أَنْبَأَنَا زَاہِرُ بْنُ أَحْمَدَ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ النَّیْسَابُورِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو الأَزْہَرِ حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عِبَادَۃَ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَیْجٍ أَخْبَرَنِی عَطَائٌ أَنَّ أَبَا الشَّعْثَائِ کَانَ یَقُولُ فِی الْمُدَبَّرَۃِ : وَلَدُہَا عَبِیدٌ کَحَائِطِکَ الَّذِی تَصَدَّقْتَ بِہِ إِذَا مُتَّ لَکَ ثَمَرُہُ مَا عِشْتَ وَکَانَ عَطَائٌ یَقُولُ وَکَإِبِلِکَ تَصَدَّقْتَ بِہَا إِذَا مُتَّ فَلَکَ وَلَدُہَا وَلَبَنُہَا مَا عِشْتَ وَرُوِّینَاہُ عَنْ مَکْحُولٍ۔ [صحیح۔ تقدم قبلہ]
(٢١٥٩٢) عطاء کہتے ہیں کہ ابو شعثاء مدبرہ کے بارے میں کہتے ہیں کہ اس کی اولاد غلام ہے، اس باغ کی ماند جو آپ نے مرنے کے بعد صدقہ کردیا۔ جب تک زندہ رہو تو اس کا پھل ملے گا اور عطاء فرماتے ہیں جیسے آپ اونٹ اپنے مرنے کے بعد صدقہ کرتے ہیں، اپنی زندگی میں اس کے بچے اور دودھ آپ حاصل کرتے ہیں۔