hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 21604

.

سنن البيهقي

21604
Sunan Al Bayhaqi
(۲۱۵۹۸) أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَۃَ أَنْبَأَنَا أَبُو عَمْرِو بْنُ نُجَیْدٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا ابْنُ بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ أَبِی بَکْرٍ عَنْ أَبِیہِ أَنَّ عَمْرَو بْنَ سُلَیْمٍ الزُّرَقِیَّ أَخْبَرَہُ أَنَّہُ قِیلَ لِعُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : إِنَّ ہَا ہُنَا غُلاَمًا یَافِعًا لَمْ یَحْتَلِمًّ مِنْ غَسَّانَ وَوَارِثُہُ بِالشَّامِ وَہُوَ ذُو مَالٍ وَلَیْسَ لَہُ ہَا ہُنَا إِلاَّ ابْنَۃَ عَمٍّ لَہُ فَقَالَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَلْیُوصِ لَہَا فَأَوْصَی لَہَا بِمَالٍ یُقَالُ لَہُ بِئْرُ جُشَمَ قَالَ عَمْرُو بْنُ سُلَیْمٍ فَبِعْتُ ذَلِکَ الْمَالَ بِثَلاَثِینَ أَلْفًا وَابْنَۃُ عَمِّہِ الَّتِی أَوْصَی لَہَا ہِیَ أُمُّ عَمْرِو بْنِ سُلَیْمٍ۔ [صحیح۔ اخرجہ ابن مالک]
(٢١٥٩٨) عمرو بن سلیم ذرقی نے خبر دی کہ حضرت عمر (رض) سے کہا گیا : یہاں غسان کا ایک یافع نامی غلام تھا جو جوان نہیں ہوا اور وہ شام میں ہیں، وہ مال دار ہیں اور ان کی صرف ایک چچا کی بیٹی ہے تو حضرت عمر (رض) فرمانے لگے : اس کے لیے وصیت کر جاتے۔ اس نے اس کے لیے مال کی وصیت کی۔ جس کو بئر جشم کہا جاتا ہے تو عمرو بن سلیم کہتے ہیں کہ وہ مال میں نے تیس ہزار کا فروخت کیا۔ اس کے چچا کی بیٹی جس کے لیے اس نے وصیت کی تھی۔ یہ ام عمرو بن سلیم تھی۔