hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 21628

.

سنن البيهقي

21628
Sunan Al Bayhaqi
(۲۱۶۲۲) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَنْبَأَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنِی أَبِی حَدَّثَنَا أَبُو کُرَیْبٍ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عُرْوَۃَ أَخْبَرَنِی أَبِی عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا قَالَتْ : دَخَلَتْ بَرِیرَۃُ فَقَالَتْ : إِنَّ أَہْلِی کَاتَبُونِی عَلَی تِسْعِ أَوَاقٍ فِی تِسْعِ سِنِینَ کُلُّ سَنَۃٍ وَقِیَّۃٌ فَأَعِیْنِینِی۔ وَذَکَرَ الْحَدِیثَ أَخْرَجَاہُ فِی الصَّحِیحِ۔ وَرُوِّینَا فِی الْحَدِیثِ الثَّابِتِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- نَہَی عَنْ بَیْعِ الْغَرَرِ۔ وَفِی الْکِتَابَۃِ الْحَالَّۃِ غَرَرٌ کَثِیرٌ۔ [صحیح۔ متفق علیہ]
(٢١٦٢٢) حضرت عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ ان کے پاس بریرہ آئیں اور کہنیلگیں کہ میرے آقا نے مجھ سے نو اوقیہ نو سال کی مدت میں ہر سال ایک اوقیہ ادا کرنے پر مکاتبت کی ہے تو آپ میری مدد کریں۔
(ب) حضرت ابوہریرہ (رض) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے نقل فرماتے ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دھوکے کی بیع سے منع کیا۔