hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 21641

.

سنن البيهقي

21641
Sunan Al Bayhaqi
(۲۱۶۳۵) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَنْبَأَنَا أَبُو الْوَلِیدِ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا حَبَّانُ عَنِ ابْنِ الْمُبَارَکِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ قَتَادَۃَ وَعَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ عَنْ عَطَائٍ فِی رَجُلٍ یُکَاتِبُ عَبْدَیْنِ جَمِیعًا حَیُّکُمَا عَلَی مَیِّتِکُمَا وَمُعْدِمُکُمَا عَلَی مَلِیِّکُمَا قَالاَ لاَ یَجُوزُ۔
(٢١٦٣٥) حضرت عطاء اور ابن جریج اس شخص کے بارے میں فرماتے ہیں جو اپنے دو غلاموں سے اس شرط پر مکاتبت کرتا ہے کہ تمہارا زندہ تمہارے مردے پر ہے اور تمہارے معدم تمہارے ملیہ پر ہے۔ فرمایا : یہ جائز نہیں ہے۔