hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 21688

.

سنن البيهقي

21688
Sunan Al Bayhaqi
(۲۱۶۸۲) أَخْبَرَنَا أَبُو حَازِمٍ الْحَافِظُ أَنْبَأَنَا أَبُو الْفَضْلِ بْنُ خَمِیرُوَیْہِ أَنْبَأَنَا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَۃَ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنِ ابْنِ أَبِی نَجِیحٍ عَنْ مُجَاہِدٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ فِی الْمُکَاتَبِینَ قَالَ : شُرُوطُہُمْ بَیْنَہُمْ وَقَالَ زَیْدُ بْنُ ثَابِتٍ ہُوَ مَمْلُوکٌ مَا بَقِیَ عَلَیْہِ دِرْہَمٌ وَقَالَ عَلِیُّ بْنُ أَبِی طَالِبٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ یَعْتِقُ بِقَدْرِ مَا أَدَّی۔ [صحیح]
(٢١٦٨٢) مجاہد جابر بن عبداللہ (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ مکاتبوں کے بارے میں ان کی آپس کی شرطیں ہیں، زید بن ثابت فرماتے ہیں وہ غلام ہی ہے جب اس کے ذمہ ایک درہم بھی ہے۔ حضرت علی (رض) فرماتے ہیں : اپنی ادائیگی کے اعتبار سے وہ آزاد ہوگا۔