hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 21709

.

سنن البيهقي

21709
Sunan Al Bayhaqi
(۲۱۷۰۳) قَالَ ابْنُ جُرَیْجٍ وَأَخْبَرَنِی ابْنُ أَبِی مُلَیْکَۃَ : أَنَّ أُمَّہُ کُوتِبَتْ ثُمَّ وَلَدَتْ وَلَدَیْنِ ثُمَّ مَاتَتْ فَسَأَلْتُ عَنْہَا عَبْدَاللَّہِ بْنَ الزُّبَیْرِ فَقَالَ إِنْ أَقَامَا بِکِتَابَۃِ أُمِّہِمَا فَذَلِکَ لَہُمَا فَإِنْ قَضَیَاہَا عَتَقَا وَقَالَ ذَلِکَ عَمْرُو بْنُ دِینَارٍ۔ [صحیح]
(٢١٧٠٣) ابن ابی ملیکہ فرماتی ہیں کہ اس کی والدہ نے کتابت کی ۔ پھر اس نے دو بچے جنم دیے، پھر فوت ہوگئی۔ میں نے اس کے بارے میں عبداللہ بن زبیر سے سوال کیا تو فرمایا : اگر وہ دونوں اپنی ماں کی کتابت کے وقت موجود تھے تو اس کے حکم میں ہیں، ان دونوں کی آزاد کا فیصلہ ہوگا۔