hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 21760

.

سنن البيهقي

21760
Sunan Al Bayhaqi
(۲۱۷۵۴) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ أَنْبَأَنَا الرَّبِیعُ أَنْبَأَنَا الشَّافِعِیُّ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ الْحَارِثِ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ عَنْ إِسْمَاعِیلَ بْنِ أُمَیَّۃَ أَنَّ نَافِعًا أَخْبَرَہُ أَنَّ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ عُمَرَ کَاتَبَ غُلاَمًا لَہُ عَلَی ثَلاَثِینَ أَلْفًا ثُمَّ جَائَ ہُ فَقَالَ قَدْ عَجَزْتُ فَقَالَ إِذًا امْحُ کِتَابَتَکَ فَقَالَ قَدْ عَجَزْتُ فَامْحُہَا أَنْتَ قَالَ نَافِعٌ فَأَشَرْتُ إِلَیْہِ امْحُہَا وَہُوَ یَطْمَعُ أَنْ یُعْتِقَہُ فَمَحَاہَا الْعَبْدُ وَلَہُ ابْنَانِ أَوِ ابْنٌ فَقَالَ ابْنُ عُمَرَ : اعْتَزِلْ جَارِیَتِی قَالَ فَأَعْتَقَ ابْنُ عُمَر ابْنَہُ بَعْدُ۔ [صحیح]
(٢١٧٥٤) نافع فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کا ایک مکاتب غلام تھا۔ اس کی کتابت ٣٠ ہزار تھی۔ پھر اس نے آکر کہا : میں عاجز آگیا ہوں۔ فرمایا : تب اپنی کتابت ختم کردو۔ وہ کہنے لگا : میں عاجز آگیا ہوں، آپ خود ہی اس کو مٹا ڈالیں۔ نافع کہتے ہیں : میں نے اس کو اشارہ کیا کہ مٹا دو ۔ وہ غلام آزادی کا لالچی تھا۔ غلام نے مٹا دیا۔ اس کے ایک یا دو بیٹے تھے۔ ابن عمر (رض) فرماتے ہیں : میری لونڈی کو جدا کرلو تو ابن عمر (رض) نے اس کے بعد اس کے بیٹے کو آزاد کردیا۔