(۲۱۷۹۴) أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یُوسُفَ الأَصْبَہَانِیُّ أَنْبَأَنَا أَبُو سَعِیدِ ابْنُ الأَعْرَابِیِّ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزَّعْفَرَانِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا ہِشَامٌ یَعْنِی ابْنَ حَسَّانَ عَنْ مُحَمَّدٍ یَعْنِی ابْنَ سِیرِینَ عَنْ عَبَیْدَۃَ عَنْ عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : اجْتَمَعَ رَأْیِی وَرَأَیُ عُمَرَ عَلَی عِتْقِ أُمَّہَاتِ الأَوْلاَدِ ثُمَّ رَأَیْتُ بَعْدُ أَنْ أَرِقَّہُنَّ فِی کَذَا وَکَذَا قَالَ فَقُلْتُ لَہُ رَأْیُکَ وَرَأَیُ عُمَرَ فِی الْجَمَاعَۃِ أَحَبُّ إِلَیَّ مِنْ رَأْیِکَ وَحْدَکَ۔ [صحیح]
(٢١٧٩٤) عبیدۃ حضرت علی (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ میری اور حضرت عمر (رض) کی رائے امہات الاولاد کو آزاد کرنے میں ایک تھی۔ لیکن میں بعد ان کو غلام رکھتا تھا، میں نے کہا : آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور حضرت عمر (رض) کی رائے اکٹھی مجھے پسند ہے اکیلے کی رائے سے۔