hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 21809

.

سنن البيهقي

21809
Sunan Al Bayhaqi
(۲۱۸۰۳) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِی الْمَعْرُوفِ أَنْبَأَنَا أَبُو سَعِیدٍ الرَّازِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَیُّوبَ أَنْبَأَنَا مُسْلِمٌ حَدَّثَنَا ہِشَامٌ حَدَّثَنَا قَتَادَۃُ عَنِ الْحَسَنِ فِی أُمِّ الْوَلَدِ تَعْتِقُ وَلَہَا أَوْلاَدٌ قَالَ : تَعْتِقُ ہِیَ وَأَوْلاَدُہَا۔ [صحیح]
(٢١٨٠٣) حضرت حسن ام الولد کے بارے میں فرماتے ہیں کہ وہ آزاد ہے اور اس کی اولاد ہے، وہ اور اس کی اولاد دونوں ہی آزاد ہیں۔