hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 22

.

سنن البيهقي

22
Sunan Al Bayhaqi
(۲۲) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ: عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِیِّ الْمُقْرِئُ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ زُرَیْعٍ حَدَّثَنَا خَالِدٌ الْحَذَّائُ عَنْ أَبِی قِلاَبَۃَ عَنْ عَمْرِو بْنِ بُجْدَانَ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا ذَرٍّ یَقُولُ فَذَکَرَ قِصَّتَہُ ثُمَّ قَالَ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ-: ((الصَّعِیدُ الطَّیِّبُ وَضُوئُ الْمُسْلِمِ وَلَوْ إِلَی عَشْرِ حِجَجٍ فَإِذَا وَجَدَ الْمَائَ فَلْیَمَسَّ بَشَرَہُ الْمَائَ ، فَإِنَّ ذَلِکَ ہُوَ خَیْرٌ ))۔ [صحیح۔ سیأتی تخریجہ فی الأحادیث]
(٢٢) حضرت عمرو بن بجدان فرماتے ہیں کہ میں نے ابو ذر (رض) سے سنا، انھوں نے اپنا واقعہ ذکر فرمایا اور حدیث بیان کی کہ پاک مٹی مسلمان کا پانی ہے اگرچہ دس سال تک (اسے پانی نہ ملے) جب اسے پانی مل جائے تو اپنے جسم پر پانی بہائے بیشک یہ اس کے لیے بہتر ہے۔