hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 2221

.

سنن البيهقي

2221
Sunan Al Bayhaqi
(۲۲۲۱) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ الرَّمَادِیُّ حَدَّثَنَا دُحَیْمٌ الدِّمَشْقِیُّ حَدَّثَنَا الْوَلِیدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنِی مُعَاوِیَۃُ بْنُ سَلاَّمٍ عَنْ أَخِیہِ زَیْدٍ عَنْ جَدِّہِ أَبِی سَلاَّمٍ عَنْ أَبِی کَبْشَۃَ السَّلُولِیِّ عَنْ سَہْلِ ابْنِ الْحَنْظَلِیَّۃِ قَالَ: سِرْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فِی جَیْشٍ۔ فَذَکَرَ الْحَدِیثَ قَالَ فِیہِ قَالَ: مَنْ یَحْرُسُنَا اللَّیْلَۃَ؟ ۔ فَقَالَ أَنَسُ بْنُ أَبِی مَرْثَدٍ الْغَنَوِیُّ: أَنَا یَا رَسُولَ اللَّہِ۔ فَقَالَ لَہُ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((انْطَلِقْ إِلَی ہَذَا الشِّعْبِ حَتَّی تَکُونَ فِی أَعْلاَہُ وَلاَ تَنْزِلَنَّ إِلاَّ مُصَلِّیًا أَوْ قَاضِیَ حَاجَۃٍ))۔ [صحیح۔ اخرجہ ابوداود: ۲۵۰۱]
(٢٢٢١) سہل بن حنظلیہ سے روایت ہے کہ ہم رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ ایک لشکر میں چلے۔۔۔ پھر مکمل حدیث ذکر کی۔ اس میں یہ بھی ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : رات کو ہم پر پہرہ کون دے گا ؟ تو انس بن ابی مرثد غنوی نے عرض کیا : اے اللہ کے رسول ! میں دوں گا۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اس گھاٹی کی طرف چلا جا حتیٰ کہ تو اس چوٹی پر پہنچ جائے اور نماز یا قضائے حاجت کے سوا ہرگز نہ اترنا۔