hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 2227

.

سنن البيهقي

2227
Sunan Al Bayhaqi
(۲۲۲۷) وَأَخْبَرَنَا یَحْیَی بْنُ إِبْرَاہِیمَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ یَحْیَی أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ: أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ بْنِ الْحَسَنِ الْفَقِیہُ قَالَ قُرِئَ عَلَی یَحْیَی بْنِ جَعْفَرٍ وَأَنَا أَسْمَعُ أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَیْرِیُّ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَۃَ عَنْ عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ: الْوِتْرُ لَیْسَ بِحَتْمٍ وَلَکِنَّہُ سُنَّۃٌ سَنَّہَا رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ-۔ وَہُوَ قَوْلُ عُبَادَۃَ بْنِ الصَّامِتِ وَابْنِ عَبَّاسٍ، وَکُلُّ ذَلِکَ مَعَ سَائِرِ الآثَارِ الْوَارِدَۃِ فِیہِ مَوْضِعُہَا بَابُ صَلاَۃِ التَّطَوُّعِ۔
(٢٢٢٧) (ا) سیدنا علی بن ابی طالب سے روایت ہے کہ وتر فرض نہیں سنت ہیں۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کو سنت قرار دیا ہے۔
(ب) یہ عبادہ بن صامت اور ابن عباس کا قول ہے۔ اس موضوع سے متعلق دیگر روایات جو وارد ہوئی ہیں ، ان کا ذکر باب التطوع میں ہوگا کیونکہ اس کا محل وہی ہے۔