hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 2229

.

سنن البيهقي

2229
Sunan Al Bayhaqi
(۲۲۲۸) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ الْمُزَکِّی حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا مَالِکُ بْنُ أَنَسِ عَنْ نَافِعٍ: أَنَّ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ عُمَرَ کَانَ إِذَا سُئِلَ عَنْ صَلاَۃِ الْخَوْفِ قَالَ: یَتَقَدَّمُ الإِمَامُ وَطَائِفَۃٌ ثُمَّ قَصَّ الْحَدِیثَ۔ وَقَالَ ابْنُ عُمَرَ فِی الْحَدِیثِ: فَإِنْ کَانَ خَوْفًا أَشَدَّ مِنْ ذَلِکَ صَلَّوْا رِجَالاً وَرُکْبَانًا مُسْتَقْبِلِی الْقِبْلَۃِ وَغَیْرَ مُسْتَقْبِلِیہَا۔ وَہُوَ ثَابِتٌ مِنْ جِہَۃِ مُوسَی بْنِ عُقْبَۃَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ-۔ وَمَوْضِعُہُ کِتَابُ صَلاَۃِ الْخَوْفِ۔ [صحیح۔ اخرجہ مالک ۱/۱۴۸]
(٢٢٢٨) (ا) نافع سے روایت ہے کہ حضرت عبداللہ بن عمر (رض) سے جب صلوٰۃ خوف کے بارے سوال کیا گیا تو انھوں نے جواب دیا کہ امام اور ایک جماعت آگے نکل کر نماز پڑھے اور دوسری دشمن کے مقابلے میں رہے، پھر مکمل حدیث بیان کی۔
(ب) حدیث میں ابن عمر نے کہا : اگر خوف اس سے زیادہ ہو تو وہ پیدل اور سوار دونوں حالت میں ادا کریں، چاہے قبلہ رخ ہوں نہ ہوں۔
(ج) نافع سے روایت ہے کہ حضرت ابن عمر (رض) ، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے روایت کرتے ہیں۔ یہ روایت کتاب صلوۃ الخوف میں ہے۔