hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 2272

.

سنن البيهقي

2272
Sunan Al Bayhaqi
(۲۲۷۲) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ: مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرَ بْنِ دَرَسْتَوَیْہِ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا الْحَجَّاجُ وَمُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ وَأَبُو الْوَلِیدِ الطَّیَالِسِیُّ وَأَبُو عَمْرٍو آدَمُ قَالُوا حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ قَالَ أَخْبَرَنِی عَلْقَمَۃُ بْنُ مَرْثَدٍ قَالَ سَمِعْتُ سَعْدَ بْنَ عُبَیْدَۃَ عَنْ أَبِی عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِیِّ عَنْ عُثْمَانَ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- قَالَ: ((إِنَّ خَیْرَکُمْ مَنْ عَلَّمَ الْقُرْآنَ وَتَعَلَّمَہُ)) قَالَ: وَأَقْرَأَ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ فِی إِمْرَۃِ عُثْمَانَ حَتَّی کَانَ الْحَجَّاجُ وَقَالَ: ذَاکَ أَقْعَدَنِی مَقْعَدِی ہَذَا۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ حَجَّاجِ بْنِ مِنْہَالٍ۔ [صحیح۔ اخرجہ البخاری ۴۷۳۹]
(٢٢٧٢) (ا) سیدنا عثمان بن عفان (رض) سے روایت ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : بیشک تم میں سے سب سے بہترین وہ ہے جو قرآن سکھاتا ہے اور خود بھی سیکھتا ہے۔
(ب) ابوعبدالرحمن نے سیدنا عثمان (رض) کے دور حکومت میں قرآن پڑھایا ، یہاں تک کہ حجاج کا دور آگیا۔ فرماتے ہیں کہ اسی تعلیمِ قرآن نے ہی مجھے اس مقام تک پہنچایا ہے۔