(۲۲۷۳) أَخْبَرَنَا أَبُوالْحَسَنِ: مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ الْعَلَوِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُوالْفَضْلِ: عَبْدُوسُ بْنُ الْحُسَیْنِ السِّمْسَارِ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ عَبْدِاللَّہِ بْنِ مَاہَانَ الدِّینَوَرِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِیرٍ حَدَّثَنَا عَامِرُ بْنُ أَبِی عَامِرٍ الْخَزَّازُ حَدَّثَنَا أَیُّوبُ بْنُ مُوسَی عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَدِّہِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ-: ((مَا نَحَلَ وَالِدٌ وَلَدًا خَیْرًا لَہُ مِنْ أَدَبٍ حَسَنٍ))۔
أَیُّوبُ بْنُ مُوسَی ہُوَ ابْنُ عَمْرِو بْنُ سَعِیدِ بْنِ الْعَاصِ ، وَکَذَلِکَ رَوَاہُ جَمَاعَۃٌ عَنْ عَامِرٍ۔
[ضعیف۔ اخرجہ الترمذی ۱۹۵۲]
(٢٢٧٣) ایوب بن موسیٰ اپنے دادا سے اپنے والد کے واسطے سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کسی والد کا اپنی اولاد کو حسن ادب سکھانے سے بہترین کوئی تحفہ نہیں۔