(۲۳۰۵) أَخْبَرَنَا أَبُوزَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ الْمُزَکِّی حَدَّثَنَا أَبُوالْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا سُفْیَانُ عَنْ عَاصِمِ بْنِ کُلَیْبٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبِی یَقُولُ حَدَّثَنِی وَائِلُ بْنُ حُجْرٍ قَالَ: رَأَیْتُ رَسُولَ اللَّہِ-ﷺ- إِذَا افْتَتَحَ الصَّلاَۃَ یَرْفَعُ یَدَیْہِ حَذْوَ مَنْکِبَیْہِ، وَإِذَا رَکَعَ وَبَعْدَ مَا یَرْفَعُ رَأْسَہُ مِنَ الرُّکُوعِ۔
قَالَ وَائِلٌ: ثُمَّ أَتَیْتُہُمْ فِی الشِّتَائِ فَرَأَیْتُہُمْ یَرْفَعُونَ أَیْدِیَہُمْ فِی الْبَرَانِسِ۔
وَکَذَلِکَ رَوَاہُ الْحُمَیْدِیُّ وَغَیْرُہُ عَنِ ابْنِ عُیَیْنَۃَ وَکَذَلِکَ رُوِیَ عَنْ عَبْدِ الْوَاحِدِ بْنِ زِیَادٍ عَنْ عَاصِمٍ۔
[صحیح۔ اخرجہ الشافعی فی سندہ ۱/ ۱۷۶]
(٢٣٠٥) (ا) وائل بن حجر (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو نماز پڑھتے دیکھا، آپ جب نماز شروع کرتے تو اپنے ہاتھوں کو کندھوں کے برابر تک اٹھاتے اور جب رکوع کرتے تو بھی اور جب رکوع سے اپنا سر مبارک اٹھاتے تب بھی ایسے ہی کرتے۔
(ب) حضرت وائل (رض) فرماتے ہیں کہ میں صحابہ (رض) کے پاس موسم سرما میں آیا تو میں نے دیکھا کہ صحابہ اپنے ہاتھ چادروں میں بھی اٹھاتے تھے۔