hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 2326

.

سنن البيهقي

2326
Sunan Al Bayhaqi
(۲۳۲۶) وَأَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ: أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ الْفَقِیہُ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ إِسْحَاقَ وَإِسْحَاقُ بْنُ الْحَسَنِ قَالاَ حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِیُّ عَنْ مَالِکٍ عَنْ أَبِی حَازِمٍ عَنْ سَہْلِ بْنِ سَعْدٍ أَنَّہُ قَالَ: کَانَ النَّاسُ یُؤْمَرُونَ أَنْ یَضَعَ الرَّجُلُ یَدَہُ الْیُمْنَی عَلَی ذِرَاعِہِ الْیُسْرَی فِی الصَّلاَۃِ۔ قَالَ أَبُو حَازِمٍ: وَلاَ أَعْلَمُ إِلاَّ أَنَّہُ یَنْمِی ذَلِکَ أَوْ کَلِمَۃً تُشْبِہُہَا۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنِ الْقَعْنَبِیِّ وَقَالَ قَالَ أَبُو حَازِمٍ: وَلاَ أَعْلَمُہُ إِلاَّ یَنْمِی ذَلِکَ إِلَی النَّبِیِّ -ﷺ-۔ [صحیح۔ اخرجہ مالک ۱/ ۳۷۶]
(٢٣٢٦) (ا) سہل بن سعد سے روایت ہے کہ لوگوں کو حکم دیا جاتا تھا کہ نماز میں (حالت قیام میں) اپنا دایاں ہاتھ بائیں بازو پر رکھیں۔
(ب) ابو حازم کہتے ہیں کہ مجھے یہی معلوم ہے کہ انھوں نے یہی یا اس جیسا کلمہ کہا ہے۔
(ج) امام بخاری (رح) نے اس کو اپنی صحیح میں قعنبی سے روایت کیا ہے اور فرماتے ہیں کہ ابو حازم نے کہا : میں اس کو نہیں جانتا مگر وہ اس کی سند رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تک پہنچاتے ہیں۔