hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 2431

.

سنن البيهقي

2431
Sunan Al Bayhaqi
(۲۴۳۱) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدٍ حَدَّثَنَا الزَّعْفَرَانِیُّ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ عَاصِمٍ عَنِ الْمُغِیرَۃِ عَنْ إِبْرَاہِیمَ قَالَ: قَرَأَ عَلْقَمَۃُ عَلَی عَبْدِ اللَّہِ ، وَکَانَ حَسَنُ الصَّوْتِ فَقَالَ: رَتِّلْ فِدَاکَ أَبِی وَأُمِّی فَإِنَّہُ زَیْنُ الْقُرْآنِ۔ [صحیح۔ اخرجہ البخاری خلق افعال العباد ۱/۶۹]
(٢٤٣١) ابراہیم نخعی سے روایت ہے کہ علقمہ نے عبداللہ بن مسعود (رض) کے سامنے تلاوت کی، ان کی آواز بھی بہت خوبصورت تھی تو انھوں نے فرمایا : تجھ پر میرے ماں باپ قربان ہوں، قرآن کا حسن و جمال یہی ہے۔