hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 2441

.

سنن البيهقي

2441
Sunan Al Bayhaqi
(۲۴۴۱) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْقَطِیعِیُّ فِی الْمُسْنَدِ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ حَدَّثَنِی أَبِی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَیْلٍ حَدَّثَنَا عَاصِمٌ عَنْ أَبِی عُثْمَانَ قَالَ قَالَ بِلاَلٌ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((لاَ تَسْبِقْنِی بِآمِینَ))۔ قَالَ الشَّیْخُ رَحِمَہُ اللَّہُ: فَکَأَنَّ بِلاَلاً کَانَ یُؤَمِّنُ قَبْلَ تَأْمِینِ النَّبِیِّ -ﷺ- فَقَالَ: ((لاَ تَسْبِقْنِی بِآمِینَ))۔ کَمَا قَالَ: إِذَا أَمَّنَ الإِمَامُ فَأَمِّنُوا۔ [ضعیف۔ وقد تقدم فی الذی قبلہ]
(٢٤٤١) (ا) حضرت بلال (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : مجھے سے پہلے آمین نہ کہا کرو۔
(ب) شیخ (رح) فرماتے ہیں : سیدنا بلال (رض) رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے پہلے آمین کہتے تھے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : آمین کہنے میں مجھ سے پہل نہ کرو جیسا کہ (دوسرے مقام پر) آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جب امام امین کہے تو پھر تم آمین کہو۔