(۲۴۹۶) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو أَحْمَدَ بْنُ أَبِی الْحُسَیْنِ الدَّارِمِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُسَیَّبِ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ شَاہِینَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنِ الْجُرَیْرِیِّ عَنْ أَبِی الْعَلاَئِ عَنْ مُطَرِّفٍ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَیْنٍ قَالَ: صَلَّی مَعَ عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ بِالْبَصْرَۃِ ، فَقَالَ عِمْرَانُ: ذَکَّرَنَا ہَذَا الرَّجُلُ صَلاَۃً کَانَ یُصَلِّیہَا بِنَا رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- فَذَکَرَ أَنَّہُ کَانَ یُکَبِّرُ کُلَّمَا رَفَعَ وَکُلَّمَا وَضَعَ۔
رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ شَاہِینَ۔ [صحیح۔ اخرجہ البخاری ۷۸۶]
(٢٤٩٦) سیدنا عمران بن حصین (رض) سے روایت ہے کہ انھوں نے بصرہ میں حضرت علی (رض) کے ساتھ نماز پڑھی۔ عمران (رض) کہتے ہیں کہ انھوں نے ہمیں وہ نماز سکھائی جو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پڑھایا کرتے تھے، انھوں نے بیان کیا کہ وہ جب بھی اوپر نیچے ہوتے تو تکبیر کہتے تھے۔