hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 2498

.

سنن البيهقي

2498
Sunan Al Bayhaqi
(۲۴۹۸) أَخْبَرَنَا أَبُو الْقَاسِمِ: زَیْدُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ الْحُسَیْنِیُّ بِالْکُوفَۃِ أَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرٍ: مُحَمَّدُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ دُحَیْمٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ بْنِ أَبِی الْحُنَیْنِ حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَۃَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الأَصَمِّ قَالَ: سَأَلْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ عَنِ التَّکْبِیرِ فِی الصَّلاَۃِ فَقَالَ: یُکَبِّرُ إِذَا رَکَعَ ، وَإِذَا سَجَدَ ، وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَہُ مِنَ السُّجُودِ ، وَإِذَا سَجَدَ ، وَإِذَا قَامَ فِی الرَّکْعَتَیْنِ۔ فَقَالَ لَہُ خُطَیْمٌ: عَمَّنْ تَحْفَظُ ہَذَا؟ فَقَالَ: عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- وَأَبِی بَکْرٍ وَعُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا۔ فَقَالَ لَہُ خُطَیْمٌ: وَعُثْمَانَ ؟ قَالَ: وَعُثْمَانَ۔ ہَذَا ہُوَ الصَّوَابُ بِالْخَائِ الْمُعْجَمَۃِ وَقِیلَ حُطَیْمٌ بِالْحَائِ ۔ [صحیح۔ اخرجہ احمد ۳/ ۲۵۱/ ۱۳۶۷۱]
(٢٤٩٨) عبدالرحمن اصم سے روایت ہے کہ میں نے انس بن مالک (رض) سے نماز میں تکبیر کے بارے پوچھا تو انھوں نے فرمایا : آپ جب رکوع اور سجدہ کرتے تو تکبیر کہتے اور جب سجدے سے سر اٹھاتے اور جب دوبارہ سجدہ کرتے یا جب دو رکعتوں سے اٹھاتے تب بھی تکبیر کہتے۔ خطیم نے ان سے پوچھا : آپ نے یہ کس سے یاد کی ہیں ؟ انھوں نے فرمایا : نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے، ابوبکر صدیق اور عمر فاروق (رض) سے۔ خطیم نے ان سے کہا : کیا عثمان (رض) سے بھی ؟ انھوں نے کہا : جی ہاں ! عثمان (رض) سے بھی۔ یہ لفظ خطیم ہے، بعض نے حطیم بھی کہا ہے۔