hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 25

.

سنن البيهقي

25
Sunan Al Bayhaqi
(۲۵) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنَا أَبُو خَلْدَۃَ قَالَ: سَأَلْتُ أَبَا الْعَالِیَۃِ عَنْ رَجُلٍ أَصَابَتْہُ جَنَابَۃٌ وَلَیْسَ عِنْدَہُ مَائٌ ، وَعِنْدَہُ نَبِیذٌ أَیَغْتَسِلُ بِہِ؟ قَالَ: لاَ۔ [صحیح أخرجہ ابو داؤد ۸۷]
(٢٥) حضرت ابو خلدہ (رح) کہتے ہیں کہ میں نے ابو العالیہ سے اس جنبی شخص کے متعلق پوچھا جس کے پاس پانی نہ ہو بلکہ نبیذ ہو، کیا وہ اس سے غسل کرسکتا ہے۔ انھوں نے فرمایا : نہیں !